TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
نماز کا بیان
دو مرتبہ نماز پڑھنے والے آدمی کا بیان
--
اگر کوئی آدمی ایک ہی نماز دو مرتبہ خواہ حقیتا یا صورۃ پڑھتا ہے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ آیا دونوں مرتبہ کی نمازیں ایک ہی قسم سے ادا ہوں گی یا ان کی حیثیت میں فرق ہو جائے گا ؟ یا دونوں مرتبہ فرض ادا ہوں گے یا ایک مرتبہ فرض اور دوسری مرتبہ نفل ؟ یہی باتیں بتانے کے لیے یہ باب قائم کیا گیا ہے اور انہیں مضامین پر مشتمل احادیث اس باب کے تحت نقل کی جائیں گی۔
-