TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
جنت اور اہل جنت کے حالات کا بیان
جنتیوں کی مردانہ قوت کا ذکر
وعن أنس عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : " يعطى المؤمن في الجنة قوة كذا وكذا من الجماع " . قيل : يا رسول الله أو يطيق ذلك ؟ قال : " يعطى قوة مائة " . رواه الترمذي-
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جنت میں مومن کو جنسی اختلاط کی اتنی اتنی قوت عطا کی جائے گی عرض کیا گیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا ایک مرد اتنی عورتوں سے جنسی اختلاط ( مباشرت ) کی طاقت رکھے گا ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ( جنت میں ایک مرد کو ) سو مردوں کی قوت عطا کی جائے کی ( اور جب اس کو اتنی قوت حاصل ہوگی تو پھر وہ کئی کئی عورتوں سے جنسی اختلاط کی طاقت کیوں نہیں رکھے گا ۔ " (ترمذی )
-