آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر میں گھوڑوں کی قدر وقیمت

عن أنس قال : لم يكن شيء أحب إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم بعد النساء من الخيل . رواه النسائي-
حضرت انس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر میں عورتوں کے بعد ( جہاد کے مقاصد کے لئے ) گھوڑوں سے زیادہ محبوب وپسندیدہ اور کوئی چیز نہیں ہوتی تھی ۔ " ( نسائی )
-