TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
سود کا بیان
ہم جنس چیزوں کا تبادلہ برابر سرابر کرو
وعن معمر بن عبد الله قال : كنت أسمع رسول صلى الله عليه و سلم يقول : " الطعام بالطعام مثلا بمثل " . رواه مسلم-
اور حضرت معمر بن عبداللہ کہتے ہیں کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کرتا تھا کہ غذا کے بدلے میں (یعنی غلہ کو ہم جنس غلہ کے بدلے میں ) اگر لیا دیا جائے تو یہ لین دین برابر سرابر ہونا چاہئے ( مسلم)
-