TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
شکار کا بیان
گوہ کا گوشت کھانا حرام ہے
وعن عبد الرحمن بن شبل : أن النبي صلى الله عليه و سلم نهى عن أكل لحم الضب . رواه أبو داود-
" اور حضرت عبدالرحمن بن شبل رضی اللہ عنہ سے ورایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گوہ کا گوشت کھانے سے منع فرمایا ہے ۔" ( ابوداؤد ) تشریح یہ حدیث گوہ کے حرام ہونے پر دلالت کرتی ہے جیسا کہ حضرت امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کا مسلک ہے۔ اور شاید کہ پہلے گوہ کا کھانا مباح رہا ہو اور پھر بعد میں اس حکم ممانعت کے ذریعہ اس اباحت کو منسوخ قرار دیا گیا ہو۔
-