کنگھی کرنے کا بیان

--
" ترجل " عربی زبان میں کنگھی کرنے کو کہتے ہیں ، خواہ اس کا تعلق سر میں کنگھی کرنے کا ہو یا داڑھی میں لیکن عام طور پر " ترجل " کا استعمال سر میں کنگھی کرنے کے معنی میں ہوتا ہے اور داڑھی میں کنگھی کرنے کو " تسریح" کے لفظ سے بیان کرتے ہیں ۔
-