کتے سے متعلق احکام کا بیان

--
اس باب میں وہ احادیث نقل کی جائیں گی جن سے کتوں سے متعلق احکام معلوم ہوں گے کہ کن مقاصد کے لئے ، اور کون سا کتا پالنا جائز ہے اور کون سا ناجائز ہے ، اور یہ کہ کس کتے کا مارنا جائز ہے اور کس کا مارنا جائز نہیں ہے ۔
-