نماز خسوف کی قراء ت

وَعَنْھَا قَالَتْ جَھَرَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وسلم فِیْ صَلٰوۃِ الْخُسُوْفِ بِقِرَآتِہٖ۔(صحیح البخاری و صحیح مسلم)-
" اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز خسوف یعنی چاند گرہن کی نماز میں قرات بآواز بلند پڑھی تھی۔" (صحیح البخاری و صحیح مسلم)
-