نماز جنازہ فرض کفایہ ہے

--
جنازہ کی نماز فرض کفایہ ہے یعنی اگر کچھ لوگ نماز جنازہ پڑھ لیں تو سب کے ذمہ سے فرضیت ساقط ہو جائے گی ورنہ تو بصورت دیگر سب ہی گناہگار ہوں گے۔
-