TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
جہاد میں لڑنے کا بیان
میدان جنگ میں لشکر کی تیار ی
عن عبد الرحمن بن عوف قال : عبأنا النبي صلى الله عليه و سلم ببدر ليلا . رواه الترمذي-
حضرت عبدالرحمن ابن عوف کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بدر میں ہمیں رات کو تعبیہ کیا ۔" (ترمذی ) تشریح : " تعبیۃ " کے لغوی معنی ہیں تیار ومرتب کیا کہ مجاہدین اسلام کے بدن پر ہتھیار لگائے ان کی صفیں قائم کیں اور ہر ایک مجاہد کو اپنے اپنے مقام پر جمایا یعنی جس کو جس جگہ مناسب سمجھا وہاں کھڑا کر کے بتایا کہ دن میں جب جنگ شروع ہو تو ہر شخص اپنی اپنی جگہ پر اسی طرح قائم رہے
-