مل کر کھانا کھانا برکت کا باعث ہے

وعن عمر بن الخطاب قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : " كلوا جميعا ولا تفرقوا فإن البركة مع الجماعة " . رواه ابن ماجه-
اور حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " (کھانا ) مل کر کھاؤ، الگ الگ مت کھاؤ کیوں کہ برکت، جماعت کے ساتھ ہوتی ہے ۔" (ابن ماجہ )
-