TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں
معن بن عدی انصاری
--
حضرت معن بن عدی انصاری بنوعمر و بن عوف کے حلیف ہیں اور اسی سبب سے ان کا شمار انصار میں ہوتا ہے ۔ یہ عقبہ موجود تھے ، جنگ بدر میں بھی شریک تھے اور اس کے بعد کے دوسرے جہادوں میں شریک ہوئے ، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا بھائی چارہ حضرت زید بن خطاب سے کردیا تھا جو حضرت عمر کے بھائی ہیں اور ایسا اتفاق ہوا کہ حضرت صدیق اکبر کے عہد خلافت میں یہ دونوں ایک ساتھ جنگ یمامہ میں شیہد ہوئے :
-