TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں
مالک بن ربیعہ ابواسید انصاری
--
اصل نام مالک بن ربیعہ ہے اور " ابواسید" کنیت ہے نام کے بجائے کنیت سے زیادہ مشہور ہیں ، جنگ بدر میں اور دوسرے تمام غزوات میں شریک ہوئے ، قبیلہ سے " مساعدی " ہیں ۔ ٦٠ھ میں ان کی وفات ہوئی اس وقت ان کی عمر ٧٧سال یا ٧٨سال اور نابیناء ہوچکے تھے ، اصحاب بدر میں سب کے بعد انہیں کا انتقال ہوا ۔
-