TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان
لقطہ بری نیت سے نہ اٹھاؤ
وعن الجارود قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " ضالة المسلم حرق النار " . رواه أبو داود-
اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمان کی گم شدہ چیز دوزخ کی آگ کا ایک شعلہ ہے ( دارمی) تشریح : مطلب یہ ہے کہ اگر کوئی شخص کسی لقطہ کو اس بدنیتی کے ساتھ اٹھائے کہ میں اس کا مالک ہو جاؤں گا نیز وہ ان احکام کو پورا نہ کرے جو لقطہ کے سلسلہ میں از قسم تشہیر وغیرہ شریعت نے نافذ کئے ہیں تو وہ لقطہ اس شخص کو دوزخ کی آگ کے حوالہ کر دے گا۔
-