TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
قربانى کا بیان
قربانی کے حصے
وَعَنْ جَابِرٍص اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ الْبَقَرَۃُ عَنْ سَبْعَۃِ وَالْجَزُوْرُعَنْ سَبْعَۃٍ (صحیح مسلم)-
" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " قربانی کے لیے ) گائے اور ایک اونٹ سات آدمیوں کی طرف سے کافی ہے۔" ' (صحیح مسلم ، سنن ابوداؤد)
-