قبروں کی زیارت کرنے کا بیان

--
یہاں مذکورہ بالا عنوان قائم کر کے وہ احادیث و آثار نقل کیے جا رہے ہیں جن سے قبروں پر جانے کی فضائل و آداب اور اس سے متعلق احکام مسائل معلوم ہوں نیز یہ بتایا جائے کہ قبروں پر جانے کا مقصد کیا ہے اور وہاں جانے سے کیا حاصل ہوتا ہے۔
-