TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان
قبرشریف
--
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر بغلی (لحد) بنائی گئی اور لحد کا منہ نو کچی اینٹیں کھڑی کرکے بند کیا گیا اور اس قبر کو مسنم (یعنی اونٹ کے کوہان کی طرح اٹھی ہوئی ) بنایا گیا پھر اس پر سنگریزے بچھائے اور پانی چھڑکا گیا اسی بناء پر بالاتفاق چاروں ائمہ کے ہاں قبر کو مسنم بنانا مستحب ہے ۔
-