TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
لباس کا بیان
عمامہ باندھنے کا حکم
وعن عبادة رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : " عليكم بالعمائم فإنها سيماء الملائكة وأخوها خلف ظهوركم " . رواه البيهقي-
اور حضرت عبادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم عمامہ پگڑی باندھنا ضروری سمجھو کیونکہ عمامے فرشتوں کی علامت ہیں (بایں طور کہ بدر کی جنگ کے موقعہ پر جو فرشتے مسلمانوں کی مدد کے لئے نازل ہوئے تھے وہ عمامہ باندھے ہوئے تھے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے ا یت (یمددکم ربکم بخمسۃ الاف من الملئکۃ مسومین ') اور عمامہ کے شملہ کو اپنی پشت پر چھوڑ دو کیونکہ ملائکہ بھی اسی ہیئت سے آئے تھے ۔" (بہیقی شعب الایمان )
-