TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
خیار کا بیان
عقد بیع کے بعد فسخ کا اختیار
عن جابر رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه و سلم خير أعرابيا بعد البيع . رواه الترمذي وقال : هذا حديث حسن صحيح غريب-
حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک اعرابی کو خرید وفروخت کا معاملہ ہو جانے کے بعد دوسرے فریق کی رضامندی سے اس معاملے کو فسخ کرنے کا اختیار دیدیا تھا ترمذی نے اس روایت کو نقل کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حدیث غریب ہے۔
-