TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں
عقبہ بن عمرو انصاری
--
حضرت عقبہ بن عمر وانصاری مشاہیر صحابہ میں سے ہیں بدری ہیں ، عقبہ ثانیہ میں موجود تھے ، جمہور علماء کا کہنا ہے کہ ان کو " بدری " اس نسبت سے کہا جاتا ہے کہ یہ بدر میں رہا کرتے تھے نہ کہ اس اعبتار سے کہ انہوں نے جنگ بدر میں شرکت کی تھی ان کی وفات حضرت علی کی عہد خلافت میں ہوئی ، لیکن بعض حضرات کا کہناہے کہ انہوں نے ٤١ھ یا ٤٢ھ میں وفات پائی ۔
-