TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
حضرت علی بن ابی طالب کے مناقب کا بیان
عطاء وبخشش کا خصوصی معاملہ
وعن علي رضي الله عنه قال : كنت إذا سألت رسول الله صلى الله عليه و سلم أعطاني وإذا سكت ابتدأني . رواه الترمذي وقال : هذا حديث " حسن غريب "-
اور حضرت علی کہتے ہیں کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے جب بھی کچھ مانگتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم عطا فرما دیتے اور جب میں خاموش رہتا یعنی مانگنے سے حجاب برتتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم از خود دے دیتے تھے اس روایت کو ترمذی نے نقل کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حدیث غریب ہے ۔"
-