TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
استغفار وتوبہ کا بیان
شرک، خدا کی رحمت اور بندہ کے درمیان پردہ ہے
وعن أبي ذر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " إن الله تعالى ليغفر لعبده ما لم يقع الحجاب " . قالوا : يا رسول الله وما الحجاب ؟ قال : " أن تموت النفس وهي مشركة " روى الأحاديث الثلاثة أحمد وروى البيهقي الأخير في كتاب البعث والنشور-
حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ اپنے بندے کے گناہوں میں سے جنہیں چاہتا ہے ان کو بخشتا ہے جب تک بندہ اور رحمت حق کے درمیان پردہ حائل نہ ہو، صحابہ نے عرض کیا، یا رسول اللہ! پردہ کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ کہ آدمی شرک کرتا ہے (یعنی مشرک مرے) مذکورہ بالا تینوں روایتیں امام احمد نے نقل کی ہیں۔ نیز یہ آخری روایت کتاب البعث والنشور میں نقل کی ہے۔
-