TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
فضائل قرآن کا بیان
سوۃ یٰسین پڑھنے کی فضیلت
وعن عطاء بن أبي رباح قال : بلغني أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : " من قرأ ( يس ) في صدر النهار قضيت حوائجه " رواه الدارمي مرسلا-
حضرت عطاء بن ابی رباح (تابعی) کہتے ہیں کہ مجھ تک یہ حدیث پہنچی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جو شخص دن کے ابتدائی حصہ میں سورت یٰسین پڑھتا ہے تو اس کی (دینی و دنیوی) حاجتیں پوری کی جاتی ہیں۔ (دارمی نے اس روایت کو بطریق ارسال نقل کیا ہے)۔
-