TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
شکار کا بیان
سفید چھوٹے سانپ کو مارنے کی ممانعت
وعن ابن مسعود رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : " اقتلوا الحيات كلها إلا الجان الأبيض الذي كأنه قضيب فضة " . رواه أبو داود-
" اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " تمام سانپوں کو مارو علاوہ جان یعنی سفید چھوٹے سانپ کے جو چاندی کی چھڑی کی طرح ہوتا ہے ۔ " ( ابوداؤد ) تشریح اس سانپ کو مارنے سے شاید اس لئے منع فرمایا گیا ہے کہ وہ ضرر نہیں پہنچاتا ۔
-