TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
رویت ہلال کا بیان
سحری بابرکت ہے
وعن العرباض بن سارية قال : دعاني رسول الله صلى الله عليه و سلم إلى السحور في رمضان فقال : " هلم إلى الغداء المبارك " . رواه أبو داود والسنائي-
حضرت عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے رمضان میں سحری کھانے کے لیے بلایا اور فرمایا کہ بابرکت کھانے کے لیے آؤ۔ (ابو داؤد، نسائی)
-