TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
جن چیزوں میں زکوۃ واجب ہوتی ہے ان کا بیان
زکوۃ میں مقدار واجب سے زیادہ وصول کرنا گناہ ہے
وعن أنس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " المعتدي في الصدقة كمانعها " . رواه أبو داود والترمذي-
حضر انس رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا زکوۃ لینے میں (مقدار واجب سے) زیادتی کرنے والا زکوۃ نہ دینے والے کی مانند ہے (یعنی جس طرح زکوۃ نہ دینا گناہ ہے اسی طرح زکوۃ میں مقدار واجب سے زیادہ وصول کرنا بھی گناہ ہے) (ابو داؤد، ترمذی)
-