رمضان میں عمرہ کا ثواب

وعن ابن عباس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " إن عمرة في رمضان تعدل حجة "-
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا رمضان میں عمرہ کرنے کا ثواب حج کے ثواب کے برابر ہے۔ (بخاری ومسلم )
-