TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
سود کا بیان
دوجانوروں کا باہمی تبادلہ ادھار کی صورت میں ناجائز ہے
وعن سمرة بن جندب : أن النبي صلى الله عليه و سلم نهى عن بيع الحيوان بالحيوان نسيئة . رواه الترمذي وأبو داود والنسائي وابن ماجه-
حضرت سمرۃ بن جندب کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جانور کا جانور کے بدلے میں ادھار لین دین کرنے سے منع فرمایا ہے۔
-