TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
جہاد میں لڑنے کا بیان
دشمن پر اس وقت حملہ کرو جب وہ بالکل قریب آجائے
وعن أبي أسيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم يوم بدر : " إذا أكثبوكم فارموهم ولا تسلوا السيوف حتى يغشوكم " . رواه أبو داود-
اور حضرت ابواسید کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ بدر کے دن (مجاہدین اسلام سے ) فرمایا کہ (میدان جنگ میں ) جب کفار (یعنی دشمن ) تمہارے بالکل قریب آجائیں تو ان پر تیر چلانا اور تلوار اس وقت تک نیام سے نہ کھینچنا جب تک کہ وہ تمہارے بالکل قریب نہ پہنچ جائیں ۔" (ابو داؤد)
-