TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
نفل روزہ کا بیان
خدا کی راہ میں ایک دن نفل روزہ رکھنے کا اجر
وعن أبي سعيد الخدري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " من صام يوما في سبيل الله بعد الله وجهه عن النار سبعين خريفا "-
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے خدا کی راہ میں (یعنی جہاد کے وقت یا یہ کہ خالص اللہ رب العزت کے لئے) ایک دن روزہ رکھا اللہ تعالیٰ اس کا منہ یعنی اس کی ذات کو (دوزخ کی) آگ سے ستر برس کی مسافت کے بقدر دور کر دے گا۔ (بخاری ومسلم)
-