TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
حشر کا بیان
حشر کا میدان
عن سهل بن سعد قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم يحشر الناس يوم القيامة على أرض بيضاء عفراء كقرصة النقي ليس فيها علم لأحد . متفق عليه . ( متفق عليه )-
" حضرت سہل ابن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن لوگوں کو ایسی سرخی مائل سفید زمین پر جمع کیا جائے گا جو ( رنگ اور گولائی کے اعتبار سے " چھنے ہوئے آٹے کی روٹی کے مانند ہوگی اور اس زمین پر کسی ( کے مکان وعمارت وغیرہ ) کا کوئی نشان نہیں ہوگا ( بلکہ ہموار چٹیل میدان ہوگا ۔ " ( بخاری ومسلم )
-