TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان
جو مرچکے ہیں انہیں برا مت کہو
وعن عائشة رضي الله عنها قالت : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " لا تسبوا الأموات فإنهم قد أفضوا إلى ما قدموا " رواه البخاري-
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نہ برا کہو مردوں کو اس لیے کہ تحقیق وہ پہنچے ساتھ جزا اس چیز کے کہ آگے بھیجی۔ (بخاری)
-