جنازہ کے ساتھ پیادہ چلنا افضل ہے

--
جنازہ کے ساتھ پیادہ چلنا اور سوار چلنا دونوں جائز ہیں لیکن پیادہ چلنا افضل ہے۔ اگر کوئی شخص جنازہ کے ساتھ سواری پر چلے تو اسے چاہئے کہ وہ جنازہ کے پیچھے پیچھے چلے ہاں پیادہ چلنے والے کے لیے جنازہ کے آگے چلنا بھی جائز ہے اور پیچھے بھی لیکن اس کے لیے پیچھے ہی چلنا افضل ہے۔
-