TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
حکام کو تنخواہ اور ہدایا تحائف دینے کا بیان
جلیل القدر صحابہ کی تجارتیں
--
حضرت ابوبکر کے بارے میں معلوم ہوا کہ وہ کپڑے کی تجارت کرتے تھے ، اسی طرح حضرت عمر فاروق غلہ کی تجارت کرتے تھے ، حضرت عثمان کے ہاں کھجورں اور کپڑے کا کاروبار ہوتا تھا اور حضرت عباس عطاری کرتے تھے ۔ علماء نے لکھا ہے کہ تجارت کی انواع میں سب سے بہتر تجارت کپڑے کی اور پھر عطر کی ہے نیز حدیث شریف میں آیا ہے کہ اگر جنتی تجارت کرتے تو کپڑے کی تجارت کرتے اور دوزخی تجارت کرتے تو صرف یعنی سونے چاندی کی تجارت کرتے ۔
-