TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
پینے کی چیزوں کا بیان
جس برتن میں کھانے پینے کی کوئی چیز ہو اس کو ڈھانک کر لاؤ لے جاؤ
وعنه قال : جاء أبو حميد رجل من الأنصار من النقيع بإناء من لبن إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقال النبي صلى الله عليه وسلم : " ألا خمرته ولو أن تعرض عليه عودا "-
اور حضرت جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک دن ) ابوحمید جو ایک انصاری شخص تھے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں مقام نقیع سے دودھ سے بھرا ہوا ایک برتن لے کر آئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے (جب اس برتن کو کھلا ہوا دیکھا تو ) فرمایا کہ " تم نے اس برتن کو ڈھانکا کیوں نہیں، اگرچہ ڈھانکنے کی یہ صورت کیوں نہ ہوتی کہ تم اس برتن پر عرضا کوئی لکڑی رکھ دیتے ۔" (بخاری ومسلم )
-