TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
صدقہ کی فضیلت کا بیان
بنجر زمین کو قابل کاشت بنانا کارثواب ہے
وعن جابر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " من أحيى أرضا ميتة فله فيها أجر وما أكلت العافية منه فهو له صدقة " . رواه النسائي والدارمي-
حضرت جابر رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص خشک زمین کو آباد کرے یعنی افتادہ و بنجر زمین کو قابل کاشت بنائے تو اسکے لیے اس کام میں ثواب ہے اور اگر اس کی کھیتی میں سے جانور یا آدمی کچھ کھا لیں تو اس کے لیے صدقہ ہے (بشرطیکہ وہ اس پر صابر و شاکر ہو) (دارمی)
-