TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان
بلندی پر چڑھتے اور اترتے وقت تکبیر وتسبیح پڑھنا
وعن جابر قال : كنا إذا صعدنا كبرنا وإذا نزلنا سبحنا . رواه البخاري-
حضرت جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب ہم بلندی پر چڑھتے تو اللہ اکبر کہتے اور جب اترتے تو سبحان اللہ کہتے۔ (بخاری)
-