TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
خرچ کرنے کی فضیلت اور بخل کی کراہت کا بیان
بدترین خصلتیں کیا ہیں
وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " شر ما في الرجل شح هالع وجبن خالع " . رواه أبو داود وسنذكر حديث أبي هريرة : " لا يجتمع الشح والإيمان " في كتاب الجهاد إن شاء الله تعالى-
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا انسان میں جو خصلتیں ہوتی ہیں ان میں سے دو خصلتیں سب سے بدترین ہیں۔ ایک تو انتہائی درجہ کا بخل اور دوسری انتہائی درجہ کی نامردی۔ ( ابوداؤد ) وسنذکر حدیث ابی ہریرۃ لایجتمع الشح والایمان فی کتاب الجہا ان شاء اللہ تعالیٰ
-