TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان
ایک اونٹ دس بکریوں کے برابر ہے
وعن رافع بن خديج قال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يجعل في قسم المغانم عشرا من الشاء ببعير . رواه النسائي-
اور حضرت رافع ابن خدیج کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم مال غنیمت کی تقسیم کے وقت ایک اونٹ کو دس بکریوں کے برابر قرار دیتے ۔ " (نسائی )
-