امام پر پہل کرنے کی وعید

وَعَنْہ، اَنَّہ، قَالَ الَّذِیْ یَرْفَعُ رَأْسَہ، وَیَحْفِضُہ، قَبْلَ الْاِمَامِ فَاِنَّمَا نَاصِیَتُہ، بِیَدِ الشَّیْطَانِ۔ (رواہ مالک)-
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں منقول ہے کہ وہ ( یہ بھی) فرماتے تھے کہ " جو آدمی (رکوع و سجود) میں اپنے سر کو امام سے پہلے اٹھائے یا جھکائے تو (سمجھو کہ) اس کی پیشانی شیطان کے ہاتھ میں ہے۔" (مالک)
-