TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان
اللہ کی عطا کی ہوئی دولت کو پہلے اپنے اور اپنے اہل وعیال پر خرچ کرو
وعن جابر بن سمرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " إذا أعطى الله أحدكم خيرا فليبدأ بنفسه وأهل بيته " . رواه مسلم-
اور حضرت جابر ابن سمرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب اللہ تعالیٰ تم میں سے کسی کو مال ودولت عطا کرے تو اس کو چاہئے کہ وہ پہلے اپنی ذات پر اور اپنے اہل وعیال پر خرچ کرے پھر اس کے بعد حسب مراتب اپنے دیگر متعلقین اور اعزاء اور فقراء ومساکین پر خرچ کرے (مسلم)
-