اللہ تعالیٰ توبہ قبول فرماتا ہے

وعن عائشة رضي الله عنها قالت : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " إن العبد إذا اعترف ثم تاب تاب الله عليه "-
ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب بندہ (اپنے گناہ کا ندامت وشرمندگی کے ساتھ ) اعتراف کرتا ہے اور پھر توبہ کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول فرماتا ہے۔ (بخاری ومسلم)
-