TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
آرزو اور حرص کا بیان
ابتدائے اسلام میں صحابہ کا فقر و افلاس
وعن ابن عمر قال ما شبعنا من تمر حتى فتحننا خيبر . رواه البخاري .-
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم صحابہ رضی اللہ عنہم نے اپنے فقر و افلاس کی وجہ سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ کھجوروں سے، کبھی پیٹ نہیں بھرا، یہاں تک کہ ہم نے خیبر کو فتح کر لیا جہاں کھجوریں بہت ہوتی تھیں تب ہمیں پیٹ بھر کھانے کو کھجوریں ملیں۔ (بخاری)
-