آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نیک فال لیتے تھے

عن ابن عباس قال كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يتفاءل ولا يتطير وكان يحب الاسم الحسن . رواه في شرح السنة .-
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم (اچھی فال لیتے تھے اور شگون بد نہیں لیتے تھے ، نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم اچھے ناموں کے ذریعہ فال لینے کو ) پسند فرماتے تھے ۔" (شرح السنتہ )
-