TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مشکوۃ شریف
جن لوگوں کو زکوۃ کا مال لینا اور کھانا حلال نہیں ہے ان کا بیان
آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تحفہ قبول کرتے اور اس کا بدلہ عطا فرماتے
وعن عائشة رضي الله عنها قالت : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يقبل الهدية ويثيب عليها . رواه البخاري-
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تحفہ قبول فرماتے تھے اور اس کا بدلہ دے دیا کرتے تھے۔ (بخاری)
-