TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مسند احمد
ا ب ج
حضرت مالک بن عمیرہ (عمیر) اسدی رضی اللہ عنہ کی حدیث
مسنگ-
حضرت ابوصفوان بن عمیرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے ہجرت سے پہلے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ ایک شلوار فروخت کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اس کی قیمت جھکتی ہوئی تول کر دی ۔
-