TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مسند احمد
ا ب ج
حضرت قطبہ بن مالک رضی اللہ عنہ کی حدیث
حَدَّثَنَا يَعْلَى حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ عَنْ عَمِّهِ قُطْبَةَ بْنِ مَالِكٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْفَجْرِ وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ-
حضرت قطبہ بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز فجر میں والنخل باسقات " کی تلاوت کرتے ہوئے سناہے
-