TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مسند احمد
ا ب ج
حضرت عمروبن حزم انصاری رضی اللہ عنہ کی حدیثیں ۔
مسنگ-
حضرت عمارہ بن حزم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے یا کسی اور شخص نے سانپ کے ڈسے کا منتر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پیش کیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی اجازت دے دی۔
-