TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مسند احمد
ا ب ج
حضرت علی بن طلق یمامی رضی اللہ عنہ کی حدیثیں
مسنگ-
حضرت علی بن طلق رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ تم میں سے کسی شخص کی ہوا خارج ہو جائے تو اسے دوبارہ وضو کر لینا چاہیے اور عورتوں کے پاس ان کے پچھلے سوراخ میں نہ آیا کرو کہ اللہ حق بات کہنے سے نہیں شرماتا۔ گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔
-