TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
مسند احمد
ا ب ج
حضرت رکانہ بن عبدیزیدمطلبی رضی اللہ عنہ کی حدیث
مسنگ-
حضرت رکانہ سے مروی ہے کہ انہوں نے اپنی بیوی کو ''طلاق البتہ " دے دی پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا تذکرہ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا کہ اس سے تمہارا کیا مقصد تھا؟ انہوں نے عرض کیا ایک طلاق دینے کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قسم کھا کر کہو، انہوں نے قسم کھا کر کہا (کہ میرا یہی ارادہ تھا) تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمہاری نیت کے مطابق طلاق ہوئی ۔ گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔
-